Press Release 18/11/2020

Islamabad 18 November 2020

Victim Support- Pakistan have received a disturbing and heartbreaking news through electronic, print and social media regarding rape of a woman and her minor daughter in Kashmore-Sindh.

For past many weeks, we have noticed that an unprecedented pattern of violence and horrific crimes of sexual assaults, particularly rape and murdered are rising against women & children in Pakistan.

We strongly condemn this heinous crime of sexual violence and demand thorough police investigation and setting up a judicial inquiry in this case under the supervision Sind High Court.

Further, we strongly demand for judicial reforms, i.e. setting up of special investigation and forensic unit, special trial courts along with introducing uniform compensation scheme for the victims and their families in case of crime against women and children.

—————————————-End—————————————-

FRAUD PREVENTION

Another Fraud on Our Doorsteps:السلام علیکماگر آپ ماہانہ 7% سے 19 %حلال Profit کمانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو مکمل آخر تک پڑھیں۔الحمداللہ آج سے 2 ماہ پہلے B4U کے ایک ممبر کے ذریعے مجھے پتہ چلا کہ B4U کمپنی اپنے ممبر کو کم از کم 7500 روپے کی Investment پہ 600 سے 700 روپے ہر ماہ Profit دیتی ہے۔ یقین جانیں جب میں نے اتنا Profit سنا تو میں نے حساب لگایا اگر میں 1 لاکھ روپے Invest کروں تو مجھے ہر ماہ 6000 سے 7000 روپے گھر بیٹھے Profit آ جائے گا۔ اور اگر 2 لاکھ روپے Invest کروں گا تو مجھے ہر ماہ 12000 سے 14000 روپے گھر بیٹھے Profit آ جائے گا۔ جو Bank کے Profits سے خاصہ زیادہ بنتا ہے۔اس سے پہلے کے میں Invest کرتا مسلمان ہونےکے ناطے میں نے تحقیق کی کہ کیا یہ سود تو نہیں؟ مجھے پتہ چلا کہ اگر کمپنی مختلف جگہ Invest کر کے اپنے ممبران کو اپنی سروس فیس نکال کے Profit بانٹ دے تو Fix والی بات ختم ہو جاتی ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ جب آپکو پتہ نہ ہو کہ آپکا روپیہ کہاں Invest ہے تب آپکا Profit سود بن جاتا ہے۔ B4U کمپنی کے تمام آمدن کے ذرائع دیکھ کر مجھے یقین تو ہو گیا لیکن ذیہن میں پھر خیال آیا کہ پاکستان میں اس وقت تقریبا تمام کاروبار Slow ہیں اور B4U اتنا اچھا Profit کیسے دے رہی ہے؟ تمام تر Market میں working سے پتہ چلا کہ ضروری نہیں کہ ہر کاروبار میں نقصان آئے اگر مختلف کاروبار ہوں تو اتنا پرافٹ تو آسانی سے آ جاتا ہے۔ B4U کمپنی کے مندرجہ ذیل کاروبار ہیں اور B4U کمپنی کو 13 سے زائد ممالک کے Certificates بھی مل چکے ہیں۔1. BRAVO HOMES Islamabad.2. B4U CABS (like Careem and Uber).3. BRAVO Car united motors.4. B4U Trust.5. Bitcoin Trading in Malaysia and other Countries 6. B4U Real Estate.ان تمام کی جانچ پڑتال کے بعد پھر میں نے Plan بنایا کہ کم پیسے Invest کر کے 1 ماہ چیک کرتا ہوں کہ آیا اتنا Profit ملتا بھی ہے کہ نہیں ۔ کیونک ہر کام کا اصول ہے کہ تھوڑے پیسوں سے شروع کیا جائے اگر اچھا منافع مل جائے تو پھر بے شک Inestment کو بڑھا لیا جائے۔ آخر کار مورخہ 3 اکتوبر 2019 کو میں نے B4U کمپنی میں Inestment کا Plan فائنل کر لیا اور B4U کمپنی کے CEO کے Alfalah کے Bank Account میں 7500 روپے جمع کروا دیے جس کو اگر ڈالر میں covert کیا جائے تو یہ 7500 روپے 50 ڈالر کے برابر بنتے ہیں ۔ (Payment کی رسید ساتھ Attach ہے)مورخہ 4 اکتوبر کو 2019 کو میری جمع کروائی گئی 7500 روپے کی Payment کپنی کی طرف سے Approve ہو گئی اور مورخہ 5 اکتوبر 2019 سے مجھے Daily Basis پہ Profit ملنا شروع ہو گیا جو Daily Basis پہ میرے B4U ویب اکائونٹ میں جمع ہوتا رہا۔ مورخہ 4 نومبر کو میں نے اپنا کپنی اکائونٹ چیک کیا تو الحمداللہ میرے اکائونٹ میں 4 ڈالر profit دیکھائی دے رہا تھا۔ (Profit کا اکائونٹ سے لیا گیا Screen shot بھی Attach ہے)اس ساری انفارمیشن کا مقصد صرف آپ تک یہ بات پہنچانا تھا کہ دنیا میں جہاں برے لوگ ہیں وہاں اچھے لوگ بھی موجود ہیں جو B4U کمپنی کی شکل میں عوام کو جائز حلال منافع دے رہی ہے۔ اور مسلمان ہونے کے ناطے ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہی چیز پسند کرے جو چیز اسے اپنے لیے اچھی لگتی ہو۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیونکہ بہت سے ایسے ہمارے بہن بھائی ہوں گے جو کم پیسے سے کی وجہ سے کاروبار نہ کر سکتے ہوں ۔ کمپنی B4U ایک Safe انویسٹمینٹ کا چینل ہے۔ جو ماہانہ اپنے ممبران کو 7% سے 19% Profit دے رہی ہے۔ آج ہی خود کو کمپنی میں Free Register کروانے کے لیے نیچے دیے گئے link پر Click کریں۔Cash out after completion of one month in your bank account.For more detail inbox me on whatsapp +923062092696To join this site freely sign up by clicking this link To register click on below link*مزید معلومات اور رجسٹر ڑ ہونے کے لیےنیچے دئیے گئے لنک پر رجسٹریشن کریں_https://www.b4uglobal.com/register?B4U00092702سرمایہ کاری (Investment) کریں اور آن لائین جائز/حلال منافعہ حاصل کریں اور آپ کا سرمایہ بھی محفوظالسلام علیکم:اگر آپ آن لائن کسی کمپنی میں Investment کرکےحلال منافعہ (پرافیٹ) کمانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسی کمپنی بتا رہا جو کہ کاروبار بھی جائز طریقہ سے کر رہی اور منافعہ بھی جائز طریقہ سے دے رہی۔کمپنی B4U کی خصوصیات:✅ یہ کمپنی پاکستان میں FBR سے رجسٹرڈ ہے۔✅ پاکستانی بینکوں میں اس کمپنی کے اکاؤنٹس ہیں اور تمام لین دین بینک کے ذریعے ۔ جیسے:Meezan Bank, Bank AlFalah, Bank AlHabib, MCB, JS Bank, Askari Bank etc✅ یہ کمپنی فزیکل کاروبار کرتی ہے۔ جیسے: پراپرٹی، ریسٹورنس، ٹیکسی کار سروس اور کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ وغیرہ۔✅ یہ کمپنی آپ کو فکس منافعہ نہیں دیتی بلکہ شرعی طریقہ کار کے مطابق منافعہ دیتی ہے۔ منافع کی شرح ماہانہ 7 سے 20 فیصد کے درمیان ہوتی ہے۔ یعنی اگر آپ ایک لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کریں تو ماہانہ آپ کو 7 سے 20 ہزار روپے کے درمیان منافعہ ملے گا۔✅ آپ 6ماہ بعد اپنا سرمایہ (Investment)واپس لے سکتے ہیں_7% to 20% monthly profit company gives u profit on daily basis .u can check ur balance daily.Cash out u can take after a month.You can deposit and cash out via your bank account. میری کمپنی ہے نا آپ کی ہے پھر بھی ہم بی فو یو کے دل سے دیوانے ہیں اس ریزن کیا ہے کے ہماری کمپنی کا CEO سر سیف الرحمن خان صاحب جب یہ کہتا ہے کے مجھے آپ کو جواب نہیں دینا اللہ‎ کو جواب دینا ہے تو اس کی ایماندار پی شک کرنا بنتا نہیں وو ایک نیک نیت انسان ہے جو کہنا ہوتا ہے سچ بول دیتا ہے*2017,2018,2019,2020 تک سر سیف الرحمن خان صاحب جو پہلے تھے آج ویسے ہیں کوئی تبدیلی نہیں اس کی سوچ انسان ذات کے لئے پہلے بھی تھی اور آج بھی کام کر رہا ہے اس سوچ پی آج تک اس مشن سے ہیں کوئی مجھے ایک بندہ ایسا بتا دیں جو یہ کہی کے ہمیں وٹہدرول نہیں ملا آج تک کوئی ایک ایسا بندہ آپ کو نظر نہیں آیا ہوگا یہ نیک نیتی ہےآج وقت ہمارا ہے کے ہم بی فو یو کو ایک فیملی کی طرح سپورٹ کریں اس کو مظبوط کریں اس کو مزید برانڈ کریں اس کو اور بلندی تک لے جایئں یہ ہمارا مشن ہونا چاہیےایک 2 پرسنٹیج زیادہ کی لالچ میں آ کر اپنا پیسا اور اپنے ٹیم کا پیسا لگوا دیتے ہیں نتیجہ کیا نکلتا ہے کے نا کمپنی ہوتی ہے نا اس کا CEO نام نشان نہیں ہوتا اور ہم اپنے آپ کو لوگوں سے فیس نہیں کر سکتے ہوتے ہیں

https://www.thenews.com.pk/print/571331-secp-warns-public-against-investment-in-ponzi-schemes

“Moreover, the SECP has also received a number of complaints and queries regarding an entity B4U. This entity is raising unauthorized deposits from the general public in the name of different investment plans. It is clarified that “B4U Trades” is not registered with the SECP.

The general public is hereby cautioned in their own interest and advised not to be misled by such schemes. This warning is being issued to safeguard the interests of all stakeholders, who are presently dealing with these businesses.

The SECP has time and again clarified that mere registration of a company with it, does not necessarily mean that these companies are allowed to take illegal deposits from general public.”

-ہم تعلیم تو دے رہے ہیں، تربیت نہیں عارفہ سیدہ زہرا

ماہرِ تعلیم عارفہ سیدہ زہرا کہتی ہیں کہ ہم نے بہت سالوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ڈگری کی زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔ ہم طوطے نہیں انسانوں کو پڑھاتے ہیں لیکن اُن سے کام نہیں لیتے۔ اُن کے بقول ہم کندھوں کا بوجھ بڑھا رہے ہیں۔ تعلیم کے ساتھ بڑا ضروری لفظ تربیت تھا لیکن اب تعلیم کے ساتھ تربیت نہیں رہی۔